بیٹا بھی ماں کے نقش قدم پر چل پڑا، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے صاحبزادے کی تصویر وائرل

بیٹا بھی ماں کے نقش قدم پر چل پڑا، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے صاحبزادے کی ...
بیٹا بھی ماں کے نقش قدم پر چل پڑا، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے صاحبزادے کی تصویر وائرل

  

حیدرآباد / دکن(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی نئی تصویر شیئر کردی جس میں اس نے ریکٹ اٹھایا ہوا ہے۔پاکستانی آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ نے اذہان کی جو تصویر شیئر کی اس میں وہ ریکٹ تھامے سوچ میں گم دکھائی دے رہا ہے، پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کمنٹس میں لکھا کہ ’ماشاءاللہ یہ بہت پیارا ہے‘۔شائقین میں اب یہ بحث ہورہی ہے کہ اذہان اپنی والدہ کی طرح ٹینس پلیئر بنیں گے یا اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کرکٹ کھیلیں گے۔

View this post on Instagram

I am pretty sure he’s thinking what the fuss is all about ? ???????????????????? @izhaan.mirzamalik

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

مزید :

کھیل -