ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی،  پاکستان کے پاس کتنے ڈالر بچ گئے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی،  پاکستان کے پاس کتنے ڈالر بچ گئے؟ اعداد ...
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی،  پاکستان کے پاس کتنے ڈالر بچ گئے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ  حالیہ دنوں میں پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 46 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد مرکزی بینک کےذخائر10ارب72 کروڑڈالررہ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر6ارب26کروڑڈالرہوگئے ہیں۔ مجموعی طور پر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 16ارب98کروڑڈالررہ گئے ہیں۔

مزید :

بزنس -