شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ پر حسن علی کی چھیڑ چھاڑ

شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ پر حسن علی کی چھیڑ چھاڑ

  

سنچورین(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے 21ویں سالگرہ قومی ٹیم کے ساتھ منائی بورڈ کی جانب سے شاہین آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ سالگرہ مناتے ایک ویڈیو شیئر حسن علی، محمد رضوان امام الحق، محمد حسنین، فخر زمان، حارث رف اور دیگر کھلاڑی شریک ہوئے۔

شاہین آفریدی کے ہمراہ  دیکھے جاسکتے ہیں۔

سالگرہ کی مناسبت سے کیک کو چوکلیٹس سے سجایا گیا تھا اور اوپر ہیپی برتھ ڈے شاہین آفریدی تحریر ہے۔ شاہین آفریدی کے کیک کاٹنے کے ساتھ ہی حسن علی کیک لیکر شاہین آفریدی کے منہ پر لگا کر پیچھے کی طرف سے ہی بھاگ جاتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -