ٹی 20 سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کے اہم کھلاڑی ان فٹ

        ٹی 20 سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کے اہم کھلاڑی ان فٹ

  

 سنچورین(آئی این پی) پاکستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز سے قبل میزبان ٹیم کو دھچکا لگ گیا بیٹسمین روسی وان ڈرڈسن ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔دوسری جانب جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما بھی ان فٹ ہوگئے۔

جن کی سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -