ایرانی سکیورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 100 سو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا 

  ایرانی سکیورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 100 سو پاکستانیوں کو گرفتار کر ...

  

 چاغی(این این آئی)ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 100 سو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا لیویز  ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی سردی علاقوں سے  مختلف اجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنادیا وہاں سے روز گار کی چکر میں یورپ جانا چاہتے تھے تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہیں لیویز نے تفتیش کے بعد لیویز تھانہ میں بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -