سابق ایس ایس پی کیس، نیب کے تفتیشی وکلاء کو جرح مکمل کرنے کی ہدایت

  سابق ایس ایس پی کیس، نیب کے تفتیشی وکلاء کو جرح مکمل کرنے کی ہدایت

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق ایس ایس پی جنیدارشد کے کیس میں نیب کے تفتیشی پر وکلاء کو جرح مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 19 اپریل تک ملتوی کردی،احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس پر سماعت کی،گزشتہ رزجیل حکام نے ملزم جیند ارشد کو عدالت کے روبرو پیش کیا،اس کیس میں نیب کے گواہوں کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں،نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے بیان پر جرح کروائی تاہم ملزم کے وکیل کی جرح عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی،ملزم پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

نیب تفتیشی 

مزید :

علاقائی -