ملت پارک سے 30 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآ مد

ملت پارک سے 30 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآ مد

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر)ملت پارک کے علاقہ سے 30 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآ مد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ملت پارک آویاں چوک کے قریب نامعلوم لڑکی کی لاش پری دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے لی پولیس کے مطابق 30 سالہ لڑکی کی شناخت نہ ہوسکی ہے متوفیہ نشے کی عادی تھی۔بعدازاں ایدھی رضاکاروں نے 30 سالہ لڑکی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

لاش برآ مد

مزید :

علاقائی -