ایف آئی اے،4 افسروں کے تبادلے

  ایف آئی اے،4 افسروں کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) ایف آئی اے میں 4 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنکنگ سرکل لاہور عائشہ خان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن لاہور ایئرپورٹ،زونل ڈائریکٹر فیصل آباد علی امام زیدی کو ڈپٹی ڈائریکٹر بنکنگ سیل،زونل ڈائریکٹر ٹو فیصل آباد ملک سکندر حیات کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے فیصل آباد سرکل،اسسٹنٹ ڈائریکٹر بہاولپور سرکل غضنفر عباس کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی بات ڈی جی خان سرکل تعینات کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -