راجہ جنگ راجباہ، اولکھ اوتاڑ سے نعشیں برآمد، شناخت نہ ہوسکی

راجہ جنگ راجباہ، اولکھ اوتاڑ سے نعشیں برآمد، شناخت نہ ہوسکی

  

راجہ جنگ(نامہ نگار)راجہ جنگ راجباہ اور نواحی علاقے اولکھ اوتاڑ سے علیحدہ علیحدہ نعشیں برآمد۔راجباہ سے ملنے والی دونوں نعشیں تاحال شناخت نہ ہو سکیں،علاقہ میں خوف و ہراس،پولیس مصروف تفتیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ جنگ کے دو الگ الگ مقامات راجباہ سے ملنے والی نعشیں پولیس کیلئے معمہ بن گئیں۔پولیس کے مطابق دونوں نعشوں کی حالت انتہائی خراب ہے اور عمر تقریباً 50سال ہے اور اولکھ اوتاڑ سے ملنے والی لاش ایک نوجوان کی ہے۔

نعشیں برآمد

مزید :

علاقائی -