حکومت کاروباری مراکز کیلئے ٹیکس پالیسیوں پر نظر ثانی کرے،عابدعلی

  حکومت کاروباری مراکز کیلئے ٹیکس پالیسیوں پر نظر ثانی کرے،عابدعلی

  

 لاہور (سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ حکومت تاجر کمیونٹی کے معاشی اور کاروباری مسائل کی سنگینی کا احساس کرے۔ حکومت کاروباری مراکز کیلئے معاشی فیصلوں اور ٹیکس پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔ تاجر قائدین دکاندار بزنس کمیونٹی سے مشاورت کرتے ہوئے حکومت سبسڈائز پالیسی لے کر آئے تاکہ بزنس کمیونٹی کے کاروباری امور مکمل بحال ہوسکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -