پی ٹی آئی ٹریڈرزونگ کا صداقت عباسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

پی ٹی آئی ٹریڈرزونگ کا صداقت عباسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)صداقت علی عباسی  ایم این اے کے والد حاجی منگا عباسی اپنے  خالق حقیقی سے جا ملے ان کے انتقال پرتحریک انصاف ٹریڈرزونگ پاکستان کے صدر حاجی طاہر نوید. مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد ادریس. نائب صدر قیصر کیانی. صدر شمالی پنجاب ٹریڈرز رانا جلیل حسن گادی کا اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

  دکھ کی اس گھڑی میں ھم صداقت عباسی اور سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔