احساس کفالت پروگرام دنیا بھر کے لئے مثال ہے،زرقا تیمور

احساس کفالت پروگرام دنیا بھر کے لئے مثال ہے،زرقا تیمور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) تحر یک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام دنیا بھر کیلئے ایک بہترین مثال ہے جس کی پذیرائی عالمی برادری ہر فورم پر کر رہی ہے تعمیراتی پالیسی کے حوالے سے کہا کہ وزیراعظم کے تعمیرات کے شعبے میں انقلابی اقدام سے محنت کش طبقے کیلئے محفوظ روز گار کے مواقع پیدا کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مر یم نواز کی سیاسی کہانی ختم ہوچکی ہے، پی ڈی ایم کے اتحاد کا شیرازہ بکھر چکا ہے، اتحاد کے درباری اور