خانیوال:کرونا کیسز میں اضافہ،  حکومت کا انتظامیہ کو ایس او پیز پر  سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

خانیوال:کرونا کیسز میں اضافہ،  حکومت کا انتظامیہ کو ایس او پیز پر  سختی سے ...

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال میں کرونا وباء میں اضافے کے بعد حکومت نے انتظامیہ کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

جو دکاندار ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کررہے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اس کے علاوہ موٹرسائیکل رکشوں میں 6کی بجائے 4سواریاں بٹھائی جائیں اسی طرح ویگنوں میں بھی مذکورہ قانون کو فالو کیا جائے اور4نشستوں پر صرف 2مسافروں کو بٹھایا جائے اسی طرح اے سی گاڑیوں میں اے سی بند کرکے کھڑکیاں وغیرہ اوپن کی جائیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -