ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی16 افراد کی بینائی  محروم ہونے کے واقعہ کی شدید مذمت

 ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی16 افراد کی بینائی  محروم ہونے کے واقعہ کی ...

  

 ملتان (وقا ئع نگار)ملتان ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی چئیر پرسن  ساجدہ حمید ضلعی صدر عاتکہ حامد اور نائب صدر نسرین اختر نے لئیق رفیق ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث  16 مریضوں کی بینائی(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

 جانے پر شدید مذمت کی ہے۔ڈاکٹروں کی مبینہ غفلے سولہ افراد آنکھوں کی نعمت سے محروم ہو گئے۔اس افسوس ناک حادثے کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں۔اور حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے میں ملوث تمام افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے اور متاثرین جن لے لیے آنکھوں سے بڑھ کر کوئی نعم البدل نہیں ایک معقول معاوضے کا اعلان کیا جائے۔تاکہ وہ مریض اپنا علاج معالجہ کروا سکیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -