آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن  ملک بلال مرحوم کی قل خوانی آج ہوگی

آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن  ملک بلال مرحوم کی قل خوانی آج ہوگی

  

 ملتان(پ ر)آل پاکستان اخبار فروش ممبر فیڈریشن ملک حاجی بلال با رضاِ الہی انتقال فرما گئے تھے ان کے ایصالِ ثواب کے 

(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

لیے قرآنخوانی آج بروز جمعہ ان کی رہائش گاہ کے قریب جامعہ مسجد بلال گلی نمبر 3 بلال چوک شجاع آباد روڈ ملتان میں ٹھیک 2 بجے شروع ہوگی اور دعا 4:30 بجے ہوگی شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

قل خوانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -