حوالات میں گنجائش سے زائد قیدیوں کو بند  کرنے کا نوٹس، جھوٹے مقدمات میں  ملوث ملزمان کو شخصی ضمانت پر چھوڑنے کاحکم

حوالات میں گنجائش سے زائد قیدیوں کو بند  کرنے کا نوٹس، جھوٹے مقدمات میں  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے خانیوال سمیت صبہ بھر کے تھانوں کی حوالات میں گنجائش سے زائد حوالاتیوں کو بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ایس ایس پی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
صاحبان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ چھوٹے مقدمات میں لوگوں کو حوالات میں بند کرنے کی بجائے انہیں شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا جائے اس کا مقصد کرونا وائرس سے بچنا ہے صوبہ کی اکثرحوالات میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے سے کرونا وائرس کے امکانات بڑھ گئے ہیں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے حوالاتیوں کو چھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل کرنے کی بجائے انہیں شخصی ضمانت پر رہائی کیا جائے تاکہ کسی بھی قسم کی وبا سے بچنے میں مدد مل سکے۔
نوٹس