سسرالیوں نے بہو مار ڈالی، جسم پر تشدد نشانات موجود

سسرالیوں نے بہو مار ڈالی، جسم پر تشدد نشانات موجود

  

 کچاکھوہ۔(نمائندہ پاکستان)سسرالیوں نے تشدد کر کے بہو قتل کر دی  ورثا گل آباد کی رہائشی خاتون جس کی شادی باٹی بنگلہ میں ھوئی جس کو  پوسٹمارٹم کے بعد والدین میت لے آ ئے تدفین سے پہلے احتجاج ریکارڈ کروایا ورثا کا کہنا تھا کہ ہماری بچی پر تشدد کر (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

کے قتل کیا گیا اور ھمیں اطلاع کے بغیر تدفین کا کرنا چاہتیتھے ھمیں لوگوں نے بتایا ھم موقع پر پہنچے اوببر 15پر کال کی پولیس کے پہنچنے پر پوسٹ مارٹم کے لیے لے جانے کی اجازت ملی جسم پر تشدد کے نشانات واضع تھے باقی رپورٹ آ نے پر صورتحال واضح ھو جائے گی ڈی پی او صاحب سے التماس ھے ھمارے ساتھ انصاف کیا جاے۔

تشدد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -