بھارتی سفارتخانے کے وکیل کی کلبھوشن کیس میں پیروی سے معذرت

    بھارتی سفارتخانے کے وکیل کی کلبھوشن کیس میں پیروی سے معذرت

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 5 قیدیوں کے کیس میں بھارتی سفارتخانے کے وکیل کی کلبھوشن کیس میں پیروی سے معذرت  کر لی۔ بیرسٹر شاہ نواز نون نے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی جس میں انھوں نے موقف اختیار کیا کہ کلبھوشن کیس میں میرے پاس کوئی وکالت نامہ موجود نہیں کلبھوشن کیس میں بھارت کی جانب سے کوئی بیان نہیں دے سکتاجسپھال کیس میں بھارتی سفارتحانے نے مجھے وکیل نامزد کیا تھا جسپھال کیس پانچوں قیدیوں کے رہا ہونے پر غیر موثر ہو چکا۔ عدالت سے درخواست ہے  کہ جسپھال کیس کو نمٹا دیا جائے 

معذرت

مزید :

صفحہ اول -