چلتی ٹرین سے گر کر زخمی ہونیوالا 5سالہ  بچی تشویشناک حالت میں نشتر داخل

چلتی ٹرین سے گر کر زخمی ہونیوالا 5سالہ  بچی تشویشناک حالت میں نشتر داخل

  

 ملتان (وقا ئع نگار) چلتی ٹرین سے گرکر زخمی ہونے والے پانچ سالہ بچی کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔تفصیل کیمطابق تھانہ جلیل آبادکیعلاقے شاہ حسین ایکسپریس جو کراچی سے فیصل آباد (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

جارہی تھی کہ ٹرین میں سوار فیصل آباد کی رہائشی بچی جیسی ولد سنیل اچانک نیچے گرگئی اور بری طرح زخمی ہوگئی،جسے ریسکیو1122کی مدد سے موقع پر طبی امداد دینے کیبعد نشتر ہسپتال داخل کروایاگیا جہاں ڈاکٹرز کیمطابق بچی کی حالت سیریس بتائی جاتی ہے پولیس نے واقعہ کیمتعلق کارروائی شروع کردی ہے۔

نشتر داخل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -