لودھرا ں، اینٹی کرپشن کی کارروائی محکمہ خزانہ کا اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر  رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

لودھرا ں، اینٹی کرپشن کی کارروائی محکمہ خزانہ کا اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر  رشوت ...

  

 گوگڑاں (نمائندہ پاکستان) اینٹی کرپشن نے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے اکرام میو اسسٹنٹ اکانٹ آفیسر آڈیٹر طاہر کو رشوت لیتے ہوئے عوامی شکایات (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا لودھراں کی عوامی و سماجی حلقوں میں اس گرفتاری پر ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی خان کی جرات مندانہ کارروائی کو سراہا جارہا ہے   اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی خان نے کہا کہ بلا تفریق کارروائی کا عمل جاری ہے کرپشن کرنے والے مافیاز میں کسی کو بھی رعایت نہیں ملے گی کاروائیوں کا سلسلہ اسی طرح میرٹ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -