ملتان، اسسٹنٹ کمشنر کا گودام پر چھاپہ   200بوری چینی برآمد، مالک کیخلاف مقدمہ درج

ملتان، اسسٹنٹ کمشنر کا گودام پر چھاپہ   200بوری چینی برآمد، مالک کیخلاف مقدمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (نیوز  ر پو رٹر)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈان کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے پولیس کے ہمراہ ملتان ٹریڈرز کے گودام پر چھاپہ ذخیرہ کی گئی200 بوری چینی برآمد کر لی ہے۔گودام سیل (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)
کر دیا گیا ہے جبکہ گودام مالک کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔گودام مالک نے مارکیٹ کمیٹی کے پاس سٹاک کی گئی چینی کی رجسٹریشن نہیں کرائی تھی۔
چھاپہ