برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  

اچھا دن ہے۔ آپ کو کسی جانب سے فائدہ ملنے کا امکان بھی ہے اور بڑی پریشانی سے ان شاء اللہ نجات بھی ملے گی۔ اولاد کے حوالے سے البتہ سخت نگرانی کی اشد ضرورت ہے۔

مزید :

کامرس -