یونیورسٹی آف صوابی،ایم اے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

  یونیورسٹی آف صوابی،ایم اے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

  

صوابی(بیورورپورٹ)یونیورسٹی آف صوابی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات 2020کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات جامعہ صوابی نے باضابطہ طور پر ریزلٹ کا اعلان کر دیا۔ تمام امیدواران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی ڈ ی ایم سیز کنٹرولر آف امتحانات یونیورسٹی آف صوابی مین کیمپس سے بارہ اپریل سے وصول کر سکتے ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے کنٹرولر امتحانات سے فون نمبر0938330533پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -