وزیراعلیٰ محمود خان کا کوہاٹ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق کے لواحقین سے اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ محمود خان کا کوہاٹ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق کے لواحقین سے اظہار ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -