چار ڈی ایس پیز کے تبادلے  اور تعینا تی کے احکامات جا ری 

  چار ڈی ایس پیز کے تبادلے  اور تعینا تی کے احکامات جا ری 

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سپیشل برانچ خیبر پختو نخوا نے چار ڈی ایس پیز کے تبادلے اور تعینا تی کے احکامات جا ری کر دیئے اس سلسلے میں جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق قا ئمقام ایس پی پشاور ریجن قا ئد کما ل کو تبدیل کر کے قا ئمقام ایس پی مر دان ریجن تعینات کر دیا گیا، ڈی ایس پی ارشد خان کو قا ئمقام ایس پی ریسر چ اینڈ تجزیہ، قا ئمقام ایس پی ملا کنڈ ریجن سپیشل برانچ ظفر احمد کو قا ئمقا م ایس پی پشاور ریجن اور تعینا تی کے منتظر ڈی ایس پی پیر زر با دشاہ کو انچارج سپیشل برانچ ملا کنڈ ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -