ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی 

  ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی فیز 7 حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 13,12,11,10,9,8,7,6, حیات آباد سرجیکل, ڈینز ہائٹس, شوکت خانم فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی جمرودگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 5,4,3,2,1, نارتھ ورسٹ ہسپتال, کڈنی سنٹر, آر ایم آئی, آر ایم ٹی 2,1, پی آئی سی, مہمند سٹیل, نادرن باٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,66کے و ی  بندکرائی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی   10  اپریل دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پہاڑ پور 2,1, پنیالہ, عبدل خیل, یاریک, الموئیز, کیپیسٹر بنک, ڈھکی, سکارپ 2,1, اعوان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے و ی  پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10, اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گل آباد, تاج آباد, یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئر رنگ, ریگی, ایکریکلچر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے و ی  نوشہرہ سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12,11,10,8 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  اولڈ برہ بانڈا, انڈسٹریل اسٹیٹ رسالپور, مردان  انڈسٹریل, میکس انڈسٹریل, خشکئی بحرام کلے, خشکئی ٹاون, خشکئی ایکسپریس, خشکئی ٹیو ب ویل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے و ی  پبی 1گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12,11,10,8  اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  پبی سٹی, ایس ایس بابا, امان کوٹ, موحیب بانڈا,اختر پورہ, تارو جبہ, نوشہر ہ کینٹ, کمپنی باغ, آر اے بازار, زیارت کاکا صاحب, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے و ی تاروجبہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12,11,10,8 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی وزیر گڑھی, واپڈا ٹاون, سکارپ 1فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے و ی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 اپریل صبح 8 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹ ٹرنل,  کوہاٹ ایکسپریس, لاچی, خرمتو, گھمبٹ, کے یو ایس ٹی, کالج ٹاون, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے و ی بنوں گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی فاتمہ خیل 2,1, نورار3,2, کینٹ ایکسپریس, بازار احمد خان, اور مندیان2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے و ی  حویلیاں - ایبٹ آباد ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی8 اپریل صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی ہری پور3,2,1, کالابٹ 2,1, خان پور, صوابی میرا, پنیاں 2,1, ایس این خان, بالڈھیر, پوسپیٹ, زیب فارمہ, ٹی اینڈ ٹی کالونی, چمبا, پروجیکٹ, جوڈیشل کمپلیکس, ہری پور, 132 کے وی کھولیاں بالا گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی سٹی, کوکل, ٹاون, میر پور 2, انڈسٹریل 1, کھولیاں اور جبری فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے و ی  مظفر آباد - رام پورہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 8 اپریل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی مانسہرہ گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی عطر شیشہ, سٹی 3,2,1, فارمہ, بفہ, خاکی, قلندر آباد, غازی, مراد پور, منگلور, شنکری, لاسین, نواب, پخیل, انڈسٹریل اسٹیٹ, چکیاسٹی, سنڈے سر, ڈوڈھائی, احسان شہید, شاھین شہید, 132 کے وی بالاکوٹ گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی بالاکوٹ, گڑھی حبیب اللہ, بوہی, 132 کے وی مظفر آباد گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی سٹیٹ بنک, ایچ پی ٹی, سٹی 3,2,1;  کھولیاں 2,1. سٹی 3,2,1ٹ واٹر سپلائی, نوسیری, سی ایم ایچ, بارا کوٹ, سیکٹریٹ, گڑھی دوپٹہ, سٹی 4, ایئر پورٹ, سٹی 5, 132 کے وی نوسیری گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی پنجکوٹ, پٹیکہ, نوسدہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,