حاجی فضل قادر انتقال کر گئے

  حاجی فضل قادر انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) ضلع کونسل صوابی کے سابق رکن حاجی فضل قادر انتقال کر گئے انہیں جمعرات کے روز اپنے آبائی قبر ستان موضع گندف میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم سابق یوسی ناظم ٹیپو سلطان اور نذیر احمد کے والد تھے ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ موضع گندف میں ادا کی جائے گی۔