مختیاراحمد کی زوجہ انتقال کرگئیں 

  مختیاراحمد کی زوجہ انتقال کرگئیں 

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)مختیاراحمد کی زوجہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز اسبنڑ لوئر دیر میں ادا کرکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیاگیا، مرحومہ ایم پی اے ہمایون خان کے پرسنل سیکرٹری بلال احمد سواتی کی والدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -