پی آئی اے کا بحرین کے لئے براہ راست پروازوں کا اعلان

 پی آئی اے کا بحرین کے لئے براہ راست پروازوں کا اعلان

  

 کراچی(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)نے لاہور سے بحرین کے لئے پروازوں کا اعلان کر دیا، بحرین کے لئے ہفتہ وار 2 پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن  نے لاہور سے بحرین کے لئے پروازوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا5 مئی سے لاہور سے براہ راست بحرین آپریشن شروع کیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی ایبحرین کیلئیہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کرے گی، جس کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

 پی آئی اے

مزید :

صفحہ اول -