شکارپور میں حادثہ، پولیس اہلکار  سمیت دو افراد جاں بحق

شکارپور میں حادثہ، پولیس اہلکار  سمیت دو افراد جاں بحق

  

شکارپور(این این آئی)شکار پور کے قریب قومی شاہراہ پر تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکارسمیت2افرادجاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق شکارپور قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی شناخت پولیس اہلکار نظام دین قریشی اور دیدار شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -