85 سالہ سابق ایم این اے  میاں مٹھو کی دوسری شادی

85 سالہ سابق ایم این اے  میاں مٹھو کی دوسری شادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



کراچی (این این آئی)سابق ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد ہے اور وہ بیوہ ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -