سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز، ڈالر17پیسے سستا

سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز، ڈالر17پیسے سستا
سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز، ڈالر17پیسے سستا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز کاروبار کا مثبت آغازہوا، ڈالرکی قیمت میں 17پیسے کمی واقع ہو ئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.85روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ کاروبار کے دوران انڈیکس میں 162پوائنٹس کا اضافہ ہو ا ہے۔ ا س وقت کاروبار انڈیکس44ہزار 904پر ٹریڈ کررہا ہے۔

مزید :

قومی -بزنس -