حکومت ملک کی ترقی کیلئے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

حکومت ملک کی ترقی کیلئے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار
حکومت ملک کی ترقی کیلئے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

  

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا علیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کی ترقی کے لئے پرعزم ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں نے کسی غریب کو گھر دینے پر کبھی توجہ نہیں دی بلکہ اپنے محلات بنانے میں مصروف رہے، پنجاب حکومت وزیر اعظم عمران خان کا غریب اور عام آدمی کو چھت دینے کا وعدہ پورا کررہی ہے اس ضمن میں ہم لاہور میں 35ہزار اپارٹنمٹس بنا کر غریب عوام کو گھر دیں گے۔

مزید :

قومی -