وفاقی وزیر پیر نور الحق نے یو اے ای کے سفیر کے ہمرا ہ مسجد کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر پیر نور الحق نے یو اے ای کے سفیر کے ہمرا ہ مسجد کا افتتاح کردیا
وفاقی وزیر پیر نور الحق نے یو اے ای کے سفیر کے ہمرا ہ مسجد کا افتتاح کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورا لحق قادری نے وفاقی دارلحکومت میںمتحدہ عرب امارات کے سفیر کے ہمرا ہ مسجد کا افتتاح کردیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یو اے ای حکومت کا بے حدمشکور ہوں، انکی کوششوں کا شکر یہ ادا کرتا ہوں، متحدہ عرب امارات سے محبت اور دوستی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ متحدہ عرب امارات کے سفیر کاکہنا تھا کہ پیر نور الحق قادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے وقت دیا، یو اے ای کی جانب سے پاکستا ن کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری رہے گا۔

مزید :

قومی -