قومی ادارہ صحت کی کورونا ویکسی نیشن کے لئے خصوصی موبائل مہم جاری

قومی ادارہ صحت کی کورونا ویکسی نیشن کے لئے خصوصی موبائل مہم جاری
قومی ادارہ صحت کی کورونا ویکسی نیشن کے لئے خصوصی موبائل مہم جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )قومی ادارہ صحت کی کورنا ویکسی نیشن کے لئے خصوصی موبائل مہم کامیابی جاری ہے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق قومی ادارہ صحت کی اسلام آباد میں معمر افراد کی ویکسی نیشن کے لیے موبائل ٹیمیں متحرک ہیںجو کہ اسلام آباد کے دیہی اور شہری علاقوں میں ویکسی نیشن کررہی ہیں۔ترجمان این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 65سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے مختلف علاقوں میں کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن میں تمام افراد کو کورونا ویکسین مفت فراہم کی جارہی ہے جبکہ80سال سے زائد عمر کے افراد کو گھروں میں ویکسین لگائی جارہی ہے۔

مزید :

قومی -