آسٹریا میں  ویکسین آسٹر زینیکا کی مکمل ترسیل میں تاخیر

آسٹریا میں  ویکسین آسٹر زینیکا کی مکمل ترسیل میں تاخیر
 آسٹریا میں  ویکسین آسٹر زینیکا کی مکمل ترسیل میں تاخیر

  

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا میں  ویکسین آسٹر زینیکا کی مکمل ترسیل میں تاخیر ہورہی ہے،  95 دن تک  ہر آسٹرین جو کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگوانا چاہتا ہے اوراس کیلئے اس کے پاس کم سے کم پہلا ٹیکا لگانا ضروری ہونا چاہئیے،جمعرات کو معلوم ہوا کہ اسٹر زینیکا ویکسین کا ایک بھی ٹیکا رواں ہفتے وعدہ کے مطابق آسٹریا نہیں پہنچے گی۔

 اعلان کردہ ویکسن 5090 ampoules صرف اگلے ہفتہ 12 اپریل سے 18 اپریل تک  آسٹریا میں آنے کا امکان ہے ،  محکمہ صحت ویانا کو بدھ کے روز ہی بتایا گیاتھا کہ اس ہفتے آسٹرا زینیکا کی کوئی ترسیل نہیں ہوگی, صرف ویانا کو ہی اس ویکسین کی 11000 خوراکیں ملنی تھیں۔   

مزید :

بین الاقوامی -