وفاقی وزیر اسد عمر کا اسلام آباد میں ویکسی نیشن کیمپ کا دورہ

وفاقی وزیر اسد عمر کا اسلام آباد میں ویکسی نیشن کیمپ کا دورہ
وفاقی وزیر اسد عمر کا اسلام آباد میں ویکسی نیشن کیمپ کا دورہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈکنٹرول آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا اسلام آباد میں کورونا ویکسی نیشن کیمپ کا دورہ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دورے کے دوراسد عمر نے بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انشا اللہ پاکستانی قوم جلد اس وباسے جان چھڑوالیں گے، تمام شہریوں کو بہترین معیار کی کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

مزید :

قومی -