سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ ماہر ین فلکیات نے امکان ظاہر کردیا

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ ماہر ین فلکیات نے امکان ظاہر کردیا
سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ ماہر ین فلکیات نے امکان ظاہر کردیا

  

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا ،ادھر سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔ماہرین کے مطابق رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔

مزید :

عرب دنیا -