آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈکااجلاس، بریگیڈیئر رینک کے افسران کی ترقی کی منظوری دیدی گئی

آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈکااجلاس، بریگیڈیئر رینک کے افسران کی ترقی ...
آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈکااجلاس، بریگیڈیئر رینک کے افسران کی ترقی کی منظوری دیدی گئی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے سربراہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈکااجلاس ہوا جس میں متعدد افسران کی ترقی کی منظوری دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پروموشن حاصل کرنیوالوں  میں بریگیڈیئرشہریارپرویزبٹ،عمرمقبول،محمد عاصم خان ،غلام محمد،محمدندیم اشرف،عامر اشفاق کیانی، عمر احمد شاہ ،محمدامتنان بابر اور بریگیڈیئرعبدالسمیع   شامل ہیں۔ان تمام افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -