عید الفطر کے چاند کی پہلی شہادت موصول

عید الفطر کے چاند کی پہلی شہادت موصول
عید الفطر کے چاند کی پہلی شہادت موصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عید الفطر کے چاند کی پہلی شہادت موصول گئی، کراچی سے زونل کمیٹی کے مطابق کراچی سے چاندنظر آنے کی کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔لیکن یہ اطلاعات غیر مصدقہ ہیں۔۔

چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ 

مزید :

قومی -