باؤلر پیڈرو کولنز 12اگست کو اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گے

باؤلر پیڈرو کولنز 12اگست کو اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جمیکا ( نیٹ نیوز ) ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے باؤلر پیڈرو کولنزرواں ماہ 12اگست کو اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ12 اگست 1976کو پیدا ہوئے ۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 32 ٹیسٹ، \'30 ایک روزہ اور 29 ڈومسٹک اور کاؤنٹی کرکٹ میں ٹوئنٹی 20میچز کھیلے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 235 رنز اور 106وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 30رنز اور 39کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 3رنز اور 26 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔