ورلڈ کبڈی لیگ آج سے انگلینڈ میں شروع ہوگی

ورلڈ کبڈی لیگ آج سے انگلینڈ میں شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کبڈی لیگ آج سے انگلینڈ میں شروع ہوگی۔ چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان کی لاہور لائنز ٹیم ایونٹ کا حصہ بنے گی۔ ایونٹ کے میچز نگلینڈ،امریکہ ،کینیڈا، بھارت اور پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کبڈی لیگ میں لاہور لائنز پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔سکندر سنگھ ملہوکا کا کہنا تھا کہ دنیا کی کبڈی پاکستان کے بنا ادھوری ہے۔ ورلڈ کبڈی لیگ کے انعقاد سے پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کے مالی حالات بہتر ہونگے۔