تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                               نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دےکھا گےا ۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ سویٹ خام تیل کے ستمبر کیلئے سودے42سینٹ اضافے کے بعد96.34ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے ستمبر کیلئے سودے 85سینٹ اضافے کے ساتھ 105.44 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -