والدین کی خدمت کرنا عین عبادت ہے، عبدالحفیظ جاپان والا

والدین کی خدمت کرنا عین عبادت ہے، عبدالحفیظ جاپان والا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) پاکستان ویلفیئر کونسل رجسٹر راولپنڈی ٹوکیو کا اجلاس کونسل کے بانی و مرکزی صدر بین الاقوامی سماجی کارکن اور اللہ دین گیلری ٹوکیو کے مینجنگ ڈائریکٹر مسٹر عبدالحفیظ لون کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پاکستان ہاﺅس واقع ناری ماکیو میں ہوگا شی اوز 3-7-25 ٹوکیو وارڈ نمبر 178 میں منعقدہ ہوا جس میں کونسل کے عہدے داران و ممبران نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی سماجی کارکن مسٹر عبدالحفیظ لون ( جاپان والا) نے کہا کہ اپنے بوڑھے والدین کی خدمت کرنا ہر مسلمان کا اولین فریضہ اور عین عبادت ہے۔