رجسٹریشن برانچوں میں تبادلے

رجسٹریشن برانچوں میں تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے )محکمہ ریونیو کی رجسٹریشن برانچوں میں تبادلوں کی ہوا چل پڑی ضلع لاہور کی5رجسٹریشن برانچوں میں اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی مزید ریونیو ذرائع کے مطابق رجسٹریشن برانچ راوی ٹاؤن میں اسلم بھٹی اور محمد رمضان کو تعینات کر دیا گیا ہے داتا گنج بخش ٹاؤن میں رانا نوید،عزیز بھٹی ٹاؤن میں چوہدری اکرم اور اقبال ٹاؤن میں رانا سرور کو تعینات کرنے کے احکامات صادر فرما دئیے گئے ہیں۔