دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرروتبادلوں کے احکامات

دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرروتبادلوں کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے دو ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد علی رانا کو ظفر وال سے لیاقت پور ، اور سید علی عباس کو لیاقت پور سے ظفر وال تبادلے شامل ہیں۔
تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -