خون آشام بلاﺅں سے بچتے بچاتے مقرر ہ مقام تک پہنچئے تو مانیں

خون آشام بلاﺅں سے بچتے بچاتے مقرر ہ مقام تک پہنچئے تو مانیں
خون آشام بلاﺅں سے بچتے بچاتے مقرر ہ مقام تک پہنچئے تو مانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو(خصوصی رپورٹ)روس کے دارالحکومت ماسکومیں گذشتہ دنوں ایک منفرد ریس کا اہتمام کیا گیا جسکے شرکاءکو خون آشام بلاﺅں سے بچتے بچاتے ایک مقررہ مقام تک پہنچنا تھا۔ماسکو کے سلوکنکی پارک میں ہونے والی اپنی نوعیت کی اس پہلی ریس میں تقریباً500 افراد نے شرکت کی جنہیں 5کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ناصرف تمام رکاوٹیں عبور کرنی تھیں بلکہ خود کو خون آشام بلاﺅں سے بھی محفوظ رکھنا تھا۔اس ریس میں شرکاءکو تین ربن دئیے گئے اور جو کھلاڑی اپنے ربنزان بلاﺅں سے بچاتے ہوئے اختتامی لائن تک سب سے پہلا پہنچا ا±سے اس ریس کا فاتح قرار دے دیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -