تھانہ فیصل ٹاﺅن میں منہاج القرآن کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

تھانہ فیصل ٹاﺅن میں منہاج القرآن کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار خصو صی ،کرائم سیل)رات گئے تھانہ فیصل تاﺅن میں تحریک منہاج القرآن کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،یہ مقدمہ ایک سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمہ میں انسداد سہشتگردی کی دفعہ 7.ATA،332, 506،353اور ملازمین کو پتھراﺅ کر کے زخمی کرنے کے لزام میں دفعات شامل کی گئی ہیں۔ڈی ایس پی فیصل ٹاﺅن کاشف خلیل میر نے بتایا کہ جن کارکنوں کو حراست میں لیاکیا گیا ہے ان کو اس مقدمہ میں باقاعدہ گرفتار کر لیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -