القاعدہ کے رکن نے 14 یمنی فوجی اغوا کر کے قتل کر دیئے

القاعدہ کے رکن نے 14 یمنی فوجی اغوا کر کے قتل کر دیئے
القاعدہ کے رکن نے 14 یمنی فوجی اغوا کر کے قتل کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عدن (ویب ڈیسک)یمن میں ایک شخص نے اسلحہ کے زور پر فوجیوں کو یرغمال بنانے کے بعد قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک مسلح شخص نے گھر جانے والے 14 یمنی فوجیوں کو اغواءکرنے کے بعد قتل کر دیا ہے۔ یہ فوجی ایک بس میں سوار ہو کر واپس گھر جا رہے تھے اور بعدازاں ان کی گولیوں سے چھلنی نعشیں سڑک کے قریب سیون شہر میں ملیں۔