متحدہ نے قومی حکومت بنانے کی تجویز دیدی

متحدہ نے قومی حکومت بنانے کی تجویز دیدی
متحدہ نے قومی حکومت بنانے کی تجویز دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کیلئے حکومت کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ کی قیادت نے قومی حکومت کے قیام کی تجویز سے وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کردیا ہے۔ تجویز کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنماﺅں کی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا، تمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرناچاہتے ہیں ۔

مزید :

کراچی -